ایوب 32:7 - किताबे-मुक़द्दस7 मैंने सोचा, चलो वह बोलें जिनके ज़्यादा दिन गुज़रे हैं, वह तालीम दें जिन्हें मुतअद्दिद सालों का तजरबा हासिल है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 مَیں نے سوچا، ’سالخوردہ ہی بولیں، عمر رسیدہ ہی حِکمت سکھائیں۔‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 مَیں نے کہا سال خُوردہ لوگ بولیں اور عُمر رسِیدہ حِکمت سِکھائیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 مَیں نے سوچا، چلو وہ بولیں جن کے زیادہ دن گزرے ہیں، وہ تعلیم دیں جنہیں متعدد سالوں کا تجربہ حاصل ہے۔ باب دیکھیں |