ایوب 32:6 - किताबे-मुक़द्दस6 और जवाब में कहा, “मैं कमउम्र हूँ जबकि आप सब उम्ररसीदा हैं, इसलिए मैं कुछ शरमीला था, मैं आपको अपनी राय बताने से डरता था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 چنانچہ بوزی براکیلؔ کے بیٹے اِلیہُوؔ نے کہا: ”میں جواں سال ہُوں، اَور آپ لوگ ضعیف ہیں؛ اِسی لیٔے میں ڈرتا تھا، اَور اَپنی رائے ظاہر کرنے کی ہمّت نہ کر پایا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اور براکیل بُوزی کا بیٹا الِیہُو کہنے لگا:- مَیں جوان ہُوں اور تُم بُہت عُمر رسِیدہ ہو اِس لِئے مَیں رُکا رہا اور اپنی رائے دینے کی جُرأت نہ کی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 اور جواب میں کہا، ”مَیں کم عمر ہوں جبکہ آپ سب عمر رسیدہ ہیں، اِس لئے مَیں کچھ شرمیلا تھا، مَیں آپ کو اپنی رائے بتانے سے ڈرتا تھا۔ باب دیکھیں |