ایوب 32:20 - किताबे-मुक़द्दस20 मुझे बोलना है ताकि आराम पाऊँ, लाज़िम ही है कि मैं अपने होंटों को खोलकर जवाब दूँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 مُجھے بولنا ہی ہوگا تاکہ تسلّی پاؤں، مُجھے اَپنے لب کھول کر جَواب دینا ہوگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 مَیں بولُوں گا تاکہ مُجھے تسکِین ہو۔ مَیں اپنے لبوں کو کھولُوں گا اور جواب دُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 مجھے بولنا ہے تاکہ آرام پاؤں، لازم ہی ہے کہ مَیں اپنے ہونٹوں کو کھول کر جواب دوں۔ باب دیکھیں |