ایوب 32:19 - किताबे-मुक़द्दस19 हक़ीक़त में मैं अंदर से उस नई मै की मानिंद हूँ जो बंद रखी गई हो, मैं नई मै से भरी हुई नई मशकों की तरह फटने को हूँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 میں انگوری شِیرے سے بھرا ہُوا ہُوں جو باہر نکلنے کے لیٔے بیتاب ہے، نئے انگوری شِیرے کی مَشکوں کی طرح جو پھٹنے کو ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 دیکھو! میرا پیٹ بے نِکاس شراب کی مانِند ہے۔ وہ نئی مشکوں کی طرح پھٹنے ہی کو ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 حقیقت میں مَیں اندر سے اُس نئی مَے کی مانند ہوں جو بند رکھی گئی ہو، مَیں نئی مَے سے بھری ہوئی نئی مشکوں کی طرح پھٹنے کو ہوں۔ باب دیکھیں |