ایوب 32:18 - किताबे-मुक़द्दस18 क्योंकि मेरे अंदर से अलफ़ाज़ छलक रहे हैं, मेरी रूह मेरे अंदर मुझे मजबूर कर रही है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 کیونکہ میرے پاس کہنے کو بہت کچھ ہے، جو رُوح میرے اَندر ہے مُجھے مجبُور کر رہی ہے؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 کیونکہ مَیں باتوں سے بھرا ہُوں اور جو رُوح میرے اندر ہے وہ مُجھے مجبُور کرتی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 کیونکہ میرے اندر سے الفاظ چھلک رہے ہیں، میری روح میرے اندر مجھے مجبور کر رہی ہے۔ باب دیکھیں |