ایوب 32:14 - किताबे-मुक़द्दस14 क्योंकि अय्यूब ने अपने दलायल की तरतीब से मेरा मुक़ाबला नहीं किया, और जब मैं जवाब दूँगा तो आपकी बातें नहीं दोहराऊँगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 لیکن ایُّوب نے مُجھے اَب تک اَپنی باتوں کا نِشانہ نہیں بنایا ہے، اَور نہ میں اُنہیں تمہاری دلیلوں کی مدد سے جَواب دُوں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 کیونکہ نہ اُس نے مُجھے اپنی باتوں کا نِشانہ بنایا نہ مَیں تُمہاری سی تقرِیروں سے اُسے جواب دُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 کیونکہ ایوب نے اپنے دلائل کی ترتیب سے میرا مقابلہ نہیں کیا، اور جب مَیں جواب دوں گا تو آپ کی باتیں نہیں دہراؤں گا۔ باب دیکھیں |