ایوب 32:13 - किताबे-मुक़द्दस13 अब ऐसा न हो कि आप कहें, ‘हमने अय्यूब में हिकमत पाई है, इनसान उसे शिकस्त देकर भगा नहीं सकता बल्कि सिर्फ़ अल्लाह ही।’ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 یہ نہ کہو، ’ہم بڑے دانشمند ہیں؛ خُدا ہی اُن کی تردید کر سکتے ہیں نہ کہ اِنسان۔‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 خبردار یہ نہ کہنا کہ ہم نے حِکمت کو پا لِیا ہے۔ خُدا ہی اُسے لاجواب کر سکتا ہے نہ کہ اِنسان۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 اب ایسا نہ ہو کہ آپ کہیں، ’ہم نے ایوب میں حکمت پائی ہے، انسان اُسے شکست دے کر بھگا نہیں سکتا بلکہ صرف اللہ ہی۔‘ باب دیکھیں |