ایوب 32:10 - किताबे-मुक़द्दस10 चुनाँचे मैं गुज़ारिश करता हूँ कि ज़रा मेरी बात सुनें, मुझे भी अपनी राय पेश करने दीजिए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 ”اِس لیٔے میں کہتا ہُوں کہ ’میری سُنو؛ اَب مَیں بھی اَپنی رائے ظاہر کرتا ہُوں۔‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اِس لِئے مَیں کہتا ہُوں میری سُنو۔ مَیں بھی اپنی رائے دُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 چنانچہ مَیں گزارش کرتا ہوں کہ ذرا میری بات سنیں، مجھے بھی اپنی رائے پیش کرنے دیجئے۔ باب دیکھیں |