ایوب 31:2 - किताबे-मुक़द्दस2 क्योंकि इनसान को आसमान पर रहनेवाले ख़ुदा की तरफ़ से क्या नसीब है, उसे बुलंदियों पर बसनेवाले क़ादिरे-मुतलक़ से क्या विरासत पाना है? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 بھلا خُدا کی طرف سے ہمیں کیا ورثہ نصیب ہوتاہے، اَور عالی مقام میں قادرمُطلق کی طرف سے ہماری مِیراث کیا ہے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 کیونکہ اُوپر سے خُدا کی طرف سے کیا بخرہ ہے اور عالمِ بالا سے قادرِ مُطلق کی طرف سے کیا مِیراث ہے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 کیونکہ انسان کو آسمان پر رہنے والے خدا کی طرف سے کیا نصیب ہے، اُسے بلندیوں پر بسنے والے قادرِ مطلق سے کیا وراثت پانا ہے؟ باب دیکھیں |