ایوب 30:9 - किताबे-मुक़द्दस9 और अब मैं इन्हीं का निशाना बन गया हूँ। अपने गीतों में वह मेरा मज़ाक़ उड़ाते हैं, मेरी बुरी हालत उनके लिए मज़हकाख़ेज़ मिसाल बन गई है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 ”اَور اَب اُن کے بیٹے مُجھ پر آوازے کستے ہیں؛ میں اُن کے لیٔے ضرب المثل بَن گیا ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اور اب مَیں اُن کا گِیت بنا ہُوں۔ بلکہ اُن کے لِئے ضربُ المثل ہُوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 اور اب مَیں اِن ہی کا نشانہ بن گیا ہوں۔ اپنے گیتوں میں وہ میرا مذاق اُڑاتے ہیں، میری بُری حالت اُن کے لئے مضحکہ خیز مثال بن گئی ہے۔ باب دیکھیں |