ایوب 30:8 - किताबे-मुक़द्दस8 इन कमीने और बेनाम लोगों को मार मारकर मुल्क से भगा दिया गया है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 احمقوں اَور کمینوں کی طرح، وہ زمین سے بے دخل کر دئیے گئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 وہ احمقوں بلکہ کمِینوں کی اَولاد ہیں۔ وہ مُلک سے مار مار کر نِکالے گئے تھے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 اِن کمینے اور بےنام لوگوں کو مار مار کر ملک سے بھگا دیا گیا ہے۔ باب دیکھیں |