ایوب 30:7 - किताबे-मुक़द्दस7 झाड़ियों के दरमियान वह आवाज़ें देते और मिलकर ऊँटकटारों तले दबक जाते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 وہ جھاڑیوں کے درمیان رینکتے اَور گھاس پھُوس میں اِدھر اُدھر پڑے رہتے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 وہ جھاڑِیوں کے درمِیان رینگتے اور جھنکاڑوں کے نِیچے اِکٹّھے پڑے رہتے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 جھاڑیوں کے درمیان وہ آوازیں دیتے اور مل کر اونٹ کٹاروں تلے دبک جاتے ہیں۔ باب دیکھیں |