Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 3:6 - किताबे-मुक़द्दस

6 घना अंधेरा उस रात को छीन ले जब मैं माँ के पेट में पैदा हुआ। उसे न साल, न किसी महीने के दिनों में शुमार किया जाए।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 گہری تاریکی اُس رات پر قابض ہو جائے؛ اُسے نہ تو سال کے دِنوں میں، اَور نہ ہی کسی مہینے کے دِنوں میں دوبارہ شُمار کیا جائے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 گہری تارِیکی اُس رات کو دبوچ لے۔ وہ سال کے دِنوں کے درمِیان خُوشی نہ کرنے پائے اور نہ مہِینوں کے شُمار میں آئے!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 گھنا اندھیرا اُس رات کو چھین لے جب مَیں ماں کے پیٹ میں پیدا ہوا۔ اُسے نہ سال، نہ کسی مہینے کے دنوں میں شمار کیا جائے۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 3:6
2 حوالہ جات  

तारीकी और घना अंधेरा उस पर क़ब्ज़ा करे, काले काले बादल उस पर छाए रहें, हाँ वह रौशनी से महरूम होकर सख़्त दहशतज़दा हो जाए।


वह रात बाँझ रहे, उसमें ख़ुशी का नारा न लगाया जाए।


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات