ایوب 3:5 - किताबे-मुक़द्दस5 तारीकी और घना अंधेरा उस पर क़ब्ज़ा करे, काले काले बादल उस पर छाए रहें, हाँ वह रौशनी से महरूम होकर सख़्त दहशतज़दा हो जाए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 تاریکی اَور موت کا گہرا سایہ اُس پر قابض ہو؛ بدلی اُس پر ہمیشہ چھائی رہے؛ اَور وہ رَوشنی سے محروم ہوکر سخت دہشت زدہ ہو جائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اندھیرا اور مَوت کا سایہ اُس پر قابِض ہوں۔ بدلی اُس پر چھائی رہے اور دِن کو تارِیک کر دینے والی چِیزیں اُسے دہشت زدہ کریں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 تاریکی اور گھنا اندھیرا اُس پر قبضہ کرے، کالے کالے بادل اُس پر چھائے رہیں، ہاں وہ روشنی سے محروم ہو کر سخت دہشت زدہ ہو جائے۔ باب دیکھیں |