ایوب 3:4 - किताबे-मुक़द्दस4 वह दिन अंधेरा ही अंधेरा हो जाए, एक किरण भी उसे रौशन न करे। अल्लाह भी जो बुलंदियों पर है उसका ख़याल न करे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 وہ دِن تاریکی میں تبدیل ہو جائے؛ اَور خُدا آسمان سے بھی اُس کی طرف غور نہ کرے؛ اَور نہ ہی اُس پر کویٔی رَوشنی چمکے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 وہ دِن اندھیرا ہو جائے۔ خُدا اُوپر سے اُس کا لِحاظ نہ کرے اور نہ اُس پر روشنی پڑے! باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 وہ دن اندھیرا ہی اندھیرا ہو جائے، ایک کرن بھی اُسے روشن نہ کرے۔ اللہ بھی جو بلندیوں پر ہے اُس کا خیال نہ کرے۔ باب دیکھیں |