ایوب 3:26 - किताबे-मुक़द्दस26 न मुझे इतमीनान हुआ, न सुकून या आराम बल्कि मुझ पर बेचैनी ग़ालिब आई।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 مُجھے نہ سکون حاصل ہے نہ اِطمینان؛ آرام مُیسّر نہیں، بس پریشانی ہی پریشانی ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 کیونکہ مُجھے نہ چَین ہے نہ آرام نہ مُجھے کل پڑتی ہے بلکہ مُصِیبت ہی آتی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 نہ مجھے اطمینان ہوا، نہ سکون یا آرام بلکہ مجھ پر بےچینی غالب آئی۔“ باب دیکھیں |