ایوب 3:23 - किताबे-मुक़द्दस23 अल्लाह उसको ज़िंदा क्यों रखता जिसकी नज़रों से रास्ता ओझल हो गया है और जिसके चारों तरफ़ उसने बाड़ लगाई है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 اَیسے شخص کو جِس کی راہ پوشیدہ ہے زندگی کیوں ملتی ہے، جِس کے خُدا نے سارے راستے بند کر دئیے ہیں؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 اَیسے آدمی کو روشنی کیوں مِلتی ہے جِس کی راہ چِھپی ہے اور جِسے خُدا نے ہر طرف سے بند کر دِیا ہے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 اللہ اُس کو زندہ کیوں رکھتا جس کی نظروں سے راستہ اوجھل ہو گیا ہے اور جس کے چاروں طرف اُس نے باڑ لگائی ہے۔ باب دیکھیں |