ایوب 3:19 - किताबे-मुक़द्दस19 उस जगह छोटे और बड़े सब बराबर होते हैं, ग़ुलाम अपने मालिक से आज़ाद रहता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 ادنیٰ و اعلیٰ سَب وُہی ہیں، اَور غُلام اَپنے آقا سے آزاد ہو چُکے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 چھوٹے اور بڑے دونوں وہِیں ہیں اور نَوکر اپنے آقا سے آزاد ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 اُس جگہ چھوٹے اور بڑے سب برابر ہوتے ہیں، غلام اپنے مالک سے آزاد رہتا ہے۔ باب دیکھیں |