ایوب 28:8 - किताबे-मुक़द्दस8 जंगल के रोबदार जानवरों में से कोई भी इन राहों पर नहीं चला, किसी भी शेरबबर ने इन पर क़दम नहीं रखा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 درندے اُس پر قدم نہیں مارتے، نہ کویٔی خُونخوار شیر اُدھر سے گزرتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 نہ مُتکبِّر جانور اُس پر چلے ہیں نہ خُون خوار بَبر اُدھر سے گُذرا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 جنگل کے رُعب دار جانوروں میں سے کوئی بھی اِن راہوں پر نہیں چلا، کسی بھی شیرببر نے اِن پر قدم نہیں رکھا۔ باب دیکھیں |