ایوب 28:6 - किताबे-मुक़द्दस6 पत्थरों से संगे-लाजवर्द निकाला जाता है जिसमें सोने के ज़र्रे भी पाए जाते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 زمین کے پتّھروں میں نیلم، اَور زمین کی خاک میں سونے کے ذرّے ملتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اُس کے پتّھروں میں نِیلم ہے۔ اور اُس میں سونے کے ذرّے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 پتھروں سے سنگِ لاجورد نکالا جاتا ہے جس میں سونے کے ذرے بھی پائے جاتے ہیں۔ باب دیکھیں |