ایوب 28:3 - किताबे-मुक़द्दस3 इनसान अंधेरे को ख़त्म करके ज़मीन की गहरी गहरी जगहों तक कच्ची धात का खोज लगाता है, ख़ाह वह कितने अंधेरे में क्यों न हो। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 اِنسان تاریکی کی تہہ تک پہُنچتا ہے؛ اَور سنگریزوں کی جُستُجو میں ظلمات کے گوشہ گوشہ کو چھان ڈالتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 اِنسان تارِیکی کی تہ تک پُہنچتا ہے اور ظُلمات اور مَوت کے سایہ کی اِنتِہا تک پتّھروں کی تلاش کرتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 انسان اندھیرے کو ختم کر کے زمین کی گہری گہری جگہوں تک کچی دھات کا کھوج لگاتا ہے، خواہ وہ کتنے اندھیرے میں کیوں نہ ہو۔ باب دیکھیں |