ایوب 27:8 - किताबे-मुक़द्दस8 क्योंकि उस वक़्त शरीर की क्या उम्मीद रहेगी जब उसे इस ज़िंदगी से मुंक़ते किया जाएगा, जब अल्लाह उस की जान उससे तलब करेगा? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 جَب خُدا کا مُنکر مرتا ہے اَور خُدا اُس کی رُوح قبض کر لیتا ہے، تو اُس کی کویٔی اُمّید باقی نہیں رہتی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 کیونکہ گو بے دِین دَولت حاصِل کر لے تَو بھی اُس کی اُمّید کیا ہے جب خُدا اُس کی جان لے لے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 کیونکہ اُس وقت شریر کی کیا اُمید رہے گی جب اُسے اِس زندگی سے منقطع کیا جائے گا، جب اللہ اُس کی جان اُس سے طلب کرے گا؟ باب دیکھیں |