ایوب 27:4 - किताबे-मुक़द्दस4 मेरे होंट झूट नहीं बोलेंगे, मेरी ज़बान धोका बयान नहीं करेगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 میرے ہونٹوں پر دغا کی بات نہ آئے گی، اَور میری زبان سے فریب کی بات نہ نکلے گی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 یقِناً میرے لب ناراستی کی باتیں نہ کہیں گے نہ میری زُبان سے فریب کی بات نِکلے گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 میرے ہونٹ جھوٹ نہیں بولیں گے، میری زبان دھوکا بیان نہیں کرے گی۔ باب دیکھیں |