ایوب 27:17 - किताबे-मुक़द्दस17 लेकिन जो कपड़े वह जमा करे उन्हें रास्तबाज़ पहन लेगा, और जो चाँदी वह इकट्ठी करे उसे बेक़ुसूर तक़सीम करेगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 وہ جو بھی جمع کرےگا اُسے راستباز پہنے گا، اَور بے قُصُور اُس کی چاندی بانٹ لیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 وہ تیّار کر لے پر جو راست ہیں وہ اُن کو پہنیں گے اور جو بے گُناہ ہیں وہ اُس چاندی کو بانٹ لیں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 لیکن جو کپڑے وہ جمع کرے اُنہیں راست باز پہن لے گا، اور جو چاندی وہ اکٹھی کرے اُسے بےقصور تقسیم کرے گا۔ باب دیکھیں |