ایوب 27:13 - किताबे-मुक़द्दस13 बेदीन अल्लाह से क्या अज्र पाएगा, ज़ालिम को क़ादिरे-मुतलक़ से मीरास में क्या मिलेगा? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 ”خُدا کی طرف سے بدکار اِنسان کا اَیسا ہی حَشر ہوتاہے، قادرمُطلق ظالموں کو اَیسی ہی مِیراث دیتے ہیں: باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 خُدا کی طرف سے شرِیر آدمی کا حِصّہ اور ظالِموں کی مِیراث جو وہ قادرِ مُطلق کی طرف سے پاتے ہیں یِہی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 بےدین اللہ سے کیا اجر پائے گا، ظالم کو قادرِ مطلق سے میراث میں کیا ملے گا؟ باب دیکھیں |