ایوب 26:2 - किताबे-मुक़द्दस2 “वाह जी वाह! तूने क्या ख़ूब उसे सहारा दिया जो बेबस है, क्या ख़ूब उस बाज़ू को मज़बूत कर दिया जो बेताक़त है! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 ”تُم نے ایک بےبس اِنسان کی کیسی مدد کی! اَور ایک ناتواں بازو کو کیسے سنبھالا! باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 جو بے طاقت ہے اُس کی تُو نے کَیسی مدد کی! جِس بازُو میں قُوّت نہ تھی اُس کو تُو نے کَیسا سنبھالا! باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 ”واہ جی واہ! تُو نے کیا خوب اُسے سہارا دیا جو بےبس ہے، کیا خوب اُس بازو کو مضبوط کر دیا جو بےطاقت ہے! باب دیکھیں |