ایوب 24:6 - किताबे-मुक़द्दस6 जो खेत उनके अपने नहीं हैं उनमें वह फ़सल काटते हैं, और बेदीनों के अंगूर के बाग़ों में जाकर वह दो-चार अंगूर चुन लेते हैं जो फ़सल चुनने के बाद बाक़ी रह गए थे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 وہ کھیتوں میں سے چارا کاٹتے ہیں اَور بدکاروں کے لیٔے تاکستانوں کے انگور توڑتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 وہ کھیت میں اپنا چارا کاٹتے ہیں اور شرِیروں کے انگُور کی خوشہ چِینی کرتے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 جو کھیت اُن کے اپنے نہیں ہیں اُن میں وہ فصل کاٹتے ہیں، اور بےدینوں کے انگور کے باغوں میں جا کر وہ دو چار انگور چن لیتے ہیں جو فصل چننے کے بعد باقی رہ گئے تھے۔ باب دیکھیں |