| ایوب 23:6 - किताबे-मुक़द्दस6 क्या वह अपनी अज़ीम क़ुव्वत मुझसे लड़ने पर सर्फ़ करता? हरगिज़ नहीं! वह यक़ीनन मुझ पर तवज्जुह देता।باب دیکھیں اُردو ہم عصر ترجُمہ6 کیا وہ اَپنی عظیم قُدرت سے میرا مُقابلہ کریں گے؟ نہیں، وہ مُجھے مُلزم نہ گردانیں گے۔باب دیکھیں کِتابِ مُقادّس6 کیا وہ اپنی قُدرت کی عظمت میں مُجھ سے لڑتا؟ نہیں۔ بلکہ وہ میری طرف توجُّہ کرتا۔باب دیکھیں ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 کیا وہ اپنی عظیم قوت مجھ سے لڑنے پر صَرف کرتا؟ ہرگز نہیں! وہ یقیناً مجھ پر توجہ دیتا۔باب دیکھیں |