ایوب 23:5 - किताबे-मुक़द्दस5 तब मुझे उसके जवाबों का पता चलता, मैं उसके बयानात पर ग़ौर कर सकता। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 میں پتہ لگاتاکہ وہ مُجھے کیا جَواب دیں گے، اَورجو کچھ وہ کہتے اُس پر غور کرتا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 مَیں اُن لفظوں کو جان لیتا جِن میں وہ مُجھے جواب دیتا اور جو کُچھ وہ مُجھ سے کہتا مَیں سمجھ لیتا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 تب مجھے اُس کے جوابوں کا پتا چلتا، مَیں اُس کے بیانات پر غور کر سکتا۔ باب دیکھیں |