ایوب 22:8 - किताबे-मुक़द्दस8 बेशक तेरा रवैया इस ख़याल पर मबनी था कि पूरा मुल्क ताक़तवरों की मिलकियत है, कि सिर्फ़ बड़े लोग उसमें रह सकते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 حالانکہ تُم ایک زبردست آدمی تھے، زمینوں کے مالک تھے، اَور ایک باعزّت اِنسان کی طرح اُن میں بسے ہُوئے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 لیکن زبردست آدمی زمِین کا مالِک بنا اور عِزّت دار آدمی اُس میں بسا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 بےشک تیرا رویہ اِس خیال پر مبنی تھا کہ پورا ملک طاقت وروں کی ملکیت ہے، کہ صرف بڑے لوگ اُس میں رہ سکتے ہیں۔ باب دیکھیں |