ایوب 22:3 - किताबे-मुक़द्दस3 अगर तू रास्तबाज़ हो भी तो क्या वह इससे अपने लिए नफ़ा उठा सकता है? हरगिज़ नहीं! अगर तू बेइलज़ाम ज़िंदगी गुज़ारे तो क्या उसे कुछ हासिल होता है? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 تمہارے راستباز ہونے سے قادرمُطلق کو کیا خُوشی ملے گی؟ اَور اگر تمہاری راہیں راست ہُوں تو اُنہیں کیا فائدہ؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 کیا تیرے صادِق ہونے سے قادرِ مُطلِق کو کوئی خُوشی ہے؟ یا اِس بات سے کہ تُو اپنی راہوں کو کامِل کرتا ہے اُسے کُچھ فائِدہ ہے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 اگر تُو راست باز ہو بھی تو کیا وہ اِس سے اپنے لئے نفع اُٹھا سکتا ہے؟ ہرگز نہیں! اگر تُو بےالزام زندگی گزارے تو کیا اُسے کچھ حاصل ہوتا ہے؟ باب دیکھیں |