ایوب 22:22 - किताबे-मुक़द्दस22 अल्लाह के मुँह की हिदायत अपना ले, उसके फ़रमान अपने दिल में महफ़ूज़ रख। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 اُن کی ہدایات کو قبُول کرو اَور اُن کے کلام کو اَپنے دِل میں جگہ دو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 مَیں تیری مِنّت کرتا ہُوں کہ شرِیعت کو اُسی کی زُبانی قبُول کر اور اُس کی باتوں کو اپنے دِل میں رکھ لے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 اللہ کے منہ کی ہدایت اپنا لے، اُس کے فرمان اپنے دل میں محفوظ رکھ۔ باب دیکھیں |