ایوب 22:20 - किताबे-मुक़द्दस20 ‘लो, यह देखो, उनकी जायदाद किस तरह मिट गई, उनकी दौलत किस तरह भस्म हो गई है!’ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 ہمارے دُشمن واقعی تباہ ہو گئے، اَور آگ نے اُن کے خزانے بھسم کر دئیے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اور کہتے ہیں کہ یقِیناً وہ جو ہمارے خِلاف اُٹھے تھے کٹ گئے اور جو اُن میں سے باقی رہ گئے تھے اُن کو آگ نے بھسم کر دِیا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 ’لو، یہ دیکھو، اُن کی جائیداد کس طرح مٹ گئی، اُن کی دولت کس طرح بھسم ہو گئی ہے!‘ باب دیکھیں |