ایوب 22:17 - किताबे-मुक़द्दस17 उन्होंने अल्लाह से कहा, ‘हमसे दूर हो जा,’ और ‘क़ादिरे-मुतलक़ हमारे लिए क्या कुछ कर सकता है?’ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 اُنہُوں نے خُدا سے کہا: ’ہمیں آپ سے کویٔی مطلب نہیں!‘ آپ جو قادرمُطلق ہیں ہمارا کیا بِگاڑ سکتے ہیں؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 جو خُدا سے کہتے تھے ہمارے پاس سے چلا جا اور یہ کہ قادرِ مُطلِق ہمارے لِئے کر کیا سکتا ہے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 اُنہوں نے اللہ سے کہا، ’ہم سے دُور ہو جا،‘ اور ’قادرِ مطلق ہمارے لئے کیا کچھ کر سکتا ہے؟‘ باب دیکھیں |