ایوب 22:16 - किताबे-मुक़द्दस16 वह तो अपने मुक़र्ररा वक़्त से पहले ही सुकड़ गए, उनकी बुनियादें सैलाब से ही उड़ा ली गईं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 وہ وقت سے قبل ہی اُٹھا لیٔے گیٔے، سیلاب اُن کی بُنیادیں بہا لے گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 جو اپنے وقت سے پہلے اُٹھا لِئے گئے اور سَیلاب اُن کی بُنیاد کو بہا لے گیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 وہ تو اپنے مقررہ وقت سے پہلے ہی سکڑ گئے، اُن کی بنیادیں سیلاب سے ہی اُڑا لی گئیں۔ باب دیکھیں |