ایوب 22:12 - किताबे-मुक़द्दस12 क्या अल्लाह आसमान की बुलंदियों पर नहीं होता? वह तो सितारों पर नज़र डालता है, ख़ाह वह कितने ही ऊँचे क्यों न हों। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 ”کیا آسمان کی بُلندیوں میں خُدا نہیں ہے؟ دیکھو، بُلند سِتارے کس قدر شان سے چمکتے ہیں! باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 کیا آسمان کی بُلندی میں خُدا نہیں؟ اور تاروں کی بُلندی کو دیکھ۔ وہ کَیسے اُونچے ہیں! باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 کیا اللہ آسمان کی بلندیوں پر نہیں ہوتا؟ وہ تو ستاروں پر نظر ڈالتا ہے، خواہ وہ کتنے ہی اونچے کیوں نہ ہوں۔ باب دیکھیں |