ایوب 21:9 - किताबे-मुक़द्दस9 उनके घर महफ़ूज़ हैं। न कोई चीज़ उन्हें डराती, न अल्लाह की सज़ा उन पर नाज़िल होती है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 اُن کے گھر محفوظ اَور خوف سے بَری ہیں؛ خُدا کی لاٹھی اُن پر نہیں پڑتی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اُن کے گھر ڈر سے محفُوظ ہیں اور خُدا کی چھڑی اُن پر نہیں ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 اُن کے گھر محفوظ ہیں۔ نہ کوئی چیز اُنہیں ڈراتی، نہ اللہ کی سزا اُن پر نازل ہوتی ہے۔ باب دیکھیں |