ایوب 21:4 - किताबे-मुक़द्दस4 क्या मैं किसी इनसान से एहतजाज कर रहा हूँ? हरगिज़ नहीं! तो फिर क्या अजब कि मेरी रूह इतनी तंग आ गई है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 ”کیا میری شکایت اِنسان سے ہے؟ پھر مَیں صبر کیسے کروں؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 لیکن مَیں۔ کیا میری فریاد اِنسان سے ہے؟ پِھر مَیں بے صبری کیوں نہ کرُوں؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 کیا مَیں کسی انسان سے احتجاج کر رہا ہوں؟ ہرگز نہیں! تو پھر کیا عجب کہ میری روح اِتنی تنگ آ گئی ہے۔ باب دیکھیں |