ایوب 20:2 - किताबे-मुक़द्दस2 “यक़ीनन मेरे मुज़तरिब ख़यालात और वह एहसासात जो मेरे अंदर से उभर रहे हैं मुझे जवाब देने पर मजबूर कर रहे हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 ”میں اَپنے پریشان خیالات کے باعث جَواب دینے پر مجبُور ہُوں کیونکہ مَیں بہت مُضطرب ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اِسی لِئے میرے خیال مُجھے جواب سِکھاتے ہیں۔ اُس جلد بازی کی وجہ سے جو مُجھ میں ہے باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 ”یقیناً میرے مضطرب خیالات اور وہ احساسات جو میرے اندر سے اُبھر رہے ہیں مجھے جواب دینے پر مجبور کر رہے ہیں۔ باب دیکھیں |