ایوب 20:16 - किताबे-मुक़द्दस16 उसने साँप का ज़हर चूस लिया, और साँप ही की ज़बान उसे मार डालेगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 وہ افعی کا زہر چُوسے گا؛ اَور افعی کے دانت اُسے مار ڈالیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 وہ افعی کا زہر چُوسے گا۔ افعی کی زُبان اُسے مار ڈالے گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 اُس نے سانپ کا زہر چوس لیا، اور سانپ ہی کی زبان اُسے مار ڈالے گی۔ باب دیکھیں |