ایوب 20:11 - किताबे-मुक़द्दस11 जवानी की जिस ताक़त से उस की हड्डियाँ भरी हैं वह उसके साथ ही ख़ाक में मिल जाएगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 اُس کی ہڈّیوں میں سمائی ہُوئی جَوان قُوّت اُس کے ساتھ خاک میں مِل جائے گی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اُس کی ہڈِّیاں اُس کی جوانی سے پُر ہیں پر وہ اُس کے ساتھ خاک میں مِل جائے گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 جوانی کی جس طاقت سے اُس کی ہڈیاں بھری ہیں وہ اُس کے ساتھ ہی خاک میں مل جائے گی۔ باب دیکھیں |