ایوب 19:4 - किताबे-मुक़द्दस4 अगर यह बात सहीह भी हो कि मैं ग़लत राह पर आ गया हूँ तो मुझे ही इसका नतीजा भुगतना है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اگر واقعی، میں راہ سے بھٹک گیا ہُوں، تو میری خطا صِرف میرا اَپنا مُعاملہ ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اور مانا کہ مُجھ سے خطا ہُوئی۔ میری خطا میری ہی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 اگر یہ بات صحیح بھی ہو کہ مَیں غلط راہ پر آ گیا ہوں تو مجھے ہی اِس کا نتیجہ بھگتنا ہے۔ باب دیکھیں |