ایوب 19:12 - किताबे-मुक़द्दस12 उसके दस्ते मिलकर मुझ पर हमला करने आए हैं। उन्होंने मेरी फ़सील के साथ मिट्टी का ढेर लगाया है ताकि उसमें रख़ना डालें। उन्होंने चारों तरफ़ से मेरे ख़ैमे का मुहासरा किया है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 اُس کی فَوجیں تیزی سے آگے بڑھتی ہیں؛ اَور اَپنے لیٔے راستہ بنا کر میرے خیمہ کے چاروں طرف خیمہ زن ہو جاتی ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 اُس کی فَوجیں اِکٹّھی ہو کر آتی اور میرے خِلاف اپنی راہ تیّار کرتی اور میرے ڈیرے کے چَوگِرد خَیمہ زن ہوتی ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 اُس کے دستے مل کر مجھ پر حملہ کرنے آئے ہیں۔ اُنہوں نے میری فصیل کے ساتھ مٹی کا ڈھیر لگایا ہے تاکہ اُس میں رخنہ ڈالیں۔ اُنہوں نے چاروں طرف سے میرے خیمے کا محاصرہ کیا ہے۔ باب دیکھیں |