ایوب 18:8 - किताबे-मुक़द्दस8 उसके अपने पाँव उसे जाल में फँसा देते हैं, वह दाम पर ही चलता-फिरता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 اُس کے پاؤں اُسے جال میں پھنسا دیتے ہیں اَور وہ اُس کے پھندوں میں اُلجھ کر رہ جاتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 کیونکہ وہ اپنے ہی پاؤں سے جال میں پھنستا ہے اور پھندوں پر چلتا ہے۔ دام اُس کی ایڑی کو پکڑ لے گا باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 اُس کے اپنے پاؤں اُسے جال میں پھنسا دیتے ہیں، وہ دام پر ہی چلتا پھرتا ہے۔ باب دیکھیں |