ایوب 18:7 - किताबे-मुक़द्दस7 उसके लंबे क़दम रुक रुककर आगे बढ़ेंगे, और उसका अपना मनसूबा उसे पटख़ देगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 اُس کی قُوّت کے قدم ڈگمگانے لگتے ہیں؛ اُس کے اَپنے منصُوبے اُسے نیچے گرا دیتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اُس کی قُوّت کے قدم چھوٹے کِئے جائیں گے اور اُسی کی مصلحت اُسے نِیچے گِرائے گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 اُس کے لمبے قدم رُک رُک کر آگے بڑھیں گے، اور اُس کا اپنا منصوبہ اُسے پٹخ دے گا۔ باب دیکھیں |