ایوب 18:2 - किताबे-मुक़द्दस2 “तू कब तक ऐसी बातें करेगा? इनसे बाज़ आकर होश में आ! तब ही हम सहीह बात कर सकेंगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 ”آخِر تمہاری باتیں کب ختم ہُوں گی؟ تُم سمجھ سے کام لو تو ہم بات چیت کر سکتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 تُم کب تک لفظوں کی جُستجُو میں رہو گے؟ غَور کر لو۔ پِھر ہم بولیں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 ”تُو کب تک ایسی باتیں کرے گا؟ اِن سے باز آ کر ہوش میں آ! تب ہی ہم صحیح بات کر سکیں گے۔ باب دیکھیں |