ایوب 18:13 - किताबे-मुक़द्दस13 बीमारी उस की जिल्द को खा जाती, मौत का पहलौठा उसके आज़ा को निगल लेता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 وہ اُس کی جلد کو کُتر ڈالتی ہے؛ اَور موت کا پہلوٹھا اُس کے اَعضا کو چٹ کر جاتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 وہ اُس کے جِسم کے اعضا کو کھا جائے گی بلکہ مَوت کا پہلوٹھا اُس کے اعضا کو چٹ کر جائے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 بیماری اُس کی جِلد کو کھا جاتی، موت کا پہلوٹھا اُس کے اعضا کو نگل لیتا ہے۔ باب دیکھیں |