ایوب 17:11 - किताबे-मुक़द्दस11 मेरे दिन गुज़र गए हैं। मेरे वह मनसूबे और दिल की आरज़ुएँ ख़ाक में मिल गई हैं باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 میری زندگی کے دِن تمام ہو گئے، میرے منصُوبے مٹّی میں مِل گیٔے، اَور میرے دِل کے ارمانوں پر پانی پھر گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 میرے دِن ہو چُکے۔ میرے مقصُود بلکہ میرے دِل کے ارمان مِٹ گئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 میرے دن گزر گئے ہیں۔ میرے وہ منصوبے اور دل کی آرزوئیں خاک میں مل گئی ہیں باب دیکھیں |