ایوب 17:1 - किताबे-मुक़द्दस1 मेरी रूह शिकस्ता हो गई, मेरे दिन बुझ गए हैं। क़ब्रिस्तान ही मेरे इंतज़ार में है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 میری رُوح شکستہ ہے، میرے زندگی کے دِن گھٹا کر کم کر دیئے گئے، قبر میرے اِنتظار میں ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 میری جان تباہ ہو گئی۔ میرے دِن ہو چُکے۔ قبر میرے لِئے تیّار ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 میری روح شکستہ ہو گئی، میرے دن بجھ گئے ہیں۔ قبرستان ہی میرے انتظار میں ہے۔ باب دیکھیں |