ایوب 16:2 - किताबे-मुक़द्दस2 “इस तरह की मैंने बहुत-सी बातें सुनी हैं, तुम्हारी तसल्ली सिर्फ़ दुख-दर्द का बाइस है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 ”میں اِس طرح کی بہت سِی باتیں سُن چُکا ہُوں؛ تمہاری غم خواری کسی کام کی نہیں! باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اَیسی بُہت سی باتیں مَیں سُن چُکا ہُوں۔ تُم سب کے سب نِکمّے تسلّی دینے والے ہو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 ”اِس طرح کی مَیں نے بہت سی باتیں سنی ہیں، تمہاری تسلی صرف دُکھ درد کا باعث ہے۔ باب دیکھیں |